13 جنوری 2017 - 12:56
موصل میں داعش کے 127 وہابی دہشتگرد ہلاک

عراق کے شہر موصل میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 127 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر موصل میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 127 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق عراقی فورس کا موصل میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے تازہ ترین میں میں عراقی فورسز نے 127 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عراقی فورسز نے داعش کی دھماکہ خیز مواد سے بھی ہوئی آٹھ گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169